ایک ہفتے میں غزہ جنگ بندی معاہدے کا واضح امکان، دوحہ اعلامیہ

دوحہ (نیشنل ٹائمز) غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کا تازہ دور اختتام پذیز ہوگیا ہے۔اس موقع پر جاری اعلامیے میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ جن نکات پر اتفاقِ رائے ہوا ہے ان کی بنیاد پر اِسی ہفتے جنگ بندی معاہدہ ہوجائے گا۔ قطر کی قیادت کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ ایسے میں اسرائیل پر حملے سے معاملات مزید خرابی کی طرف جائیں گے۔دوحہ میں جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔ امید ہے مذاکرات کے اس دور میں طے شدہ نکات پر جنگ بندی معاہدہ ہو جائے گا۔جنگ بندی کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تمام وفود اگلے ہفتے کے اختتام سے پہلے دوبارہ ملیں گے۔دوسری جانب ایران کی قیادت نے اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کی قطر کی درخواست مسترد کردی ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر