ایران نے عالمی ایئرلائنزکو اپنی فضائی حدود سے گریز کی ہدایت کردی

قاہرہ (نیشنل ٹائمز) مصری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے عالمی ایئرلائنزکو اپنی فضائی حدود سے گریز کی ہدایت کردی۔

مصری میڈیا کے مطابق ایران نے فضائی حدود سے گریز کی وجہ فوجی مشقیں بتائی ہیں،پاکستانی وقت کے مطابق صبح6سے 9بجے تک ایرانی فضائی حدود سے گریز کا کہا گیا ہے۔

دوسری جانب مصری سی اے اے نے ایرانی فضائی حدود سے متعلق اپنی ایئرلائنز کو نئی ہدایت جاری کردیں،نوٹم میں کہا گیا ہے کہ مصری ایئرلائن تہران فلائٹ انفارمیشن ریجن میں پرواز سے گریز کریں،مصری ایئرلائنز کے طیارے 8اگست کی صبح ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے گریز کریں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر