اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس سوموار 5 اگست شام 5 بجے طلب کر لیا۔ایوان صدر پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا



