حکومت کا لاپتہ افراد کے لواحقین کیلئے مالی اعانت اوربحالی گرانٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) حکومت نے لاپتہ افراد کے لواحقین کیلیے مالی اعانت اور بحالی گرانٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ذرائع کاکہنا ہے کہ ہر لاپتہ فرد کے خاندان کو 50لاکھ روپے دیے جائیں گے،کابینہ اجلاس میں پیکیج کا اعلان کیاجائیگا،مسنگ پرسنز کے لواحقین کو دی جانے والی امداد معاوضہ نہیں،حکومتی ذرائع کاکہنا ہے کہ مسنگ پرسنز کے مسئلے کے حل کے لیے ہراقدام کو یقینی بنا رہے ہیں،لواحقین کو دی جانے والی امداد معاوضہ نہیں بلکہ بحالی کیلئے گرانٹ ہے، گزشتہ چندسالوں میں 78فیصدمقدمات حل ہوچکے ہیں،22فیصدمقدمات کے حل کیلیے تمام تر کوششیں جاری ہیں،تمام ریاستی ادارے اس سلسلے میں سخت اقدامات کررہے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر