اترپردیش،مندر کی زمین پر مسجد کی تعمیر کا دعوی، ایک اور مسجد کو گرائے جانے کا خدشہ

اتر پردیش (نیشنل ٹائمز) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک اور مسجد کو گرائے جانے کا خدشہ ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں مندر کی زمین پر شاہی عیدگاہ مسجد کی تعمیر کے دعوے اور اسے گرانے سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی،اس سے قبل الہ آباد ہائیکورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کی درخواست خارج کردی تھی،متھرا میں شاہی عید گاہ مسجد اور شری کرشن جنم بھومی تنازع سے متعلق ہندو فریق نے دعوی کیا ہے کہ مسجد کٹرا کیشو دیو مندر کی 13ایکڑ اراضی پر تعمیر کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر