جے یو آئی نے جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) جمعیت علمائے اسلام(ف) نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کر دیا۔
جے یو آئی کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی شہادت پاکستان بالخصوص امت مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے،ان کی شہادت کےخلاف جمعہ کے روز پورے ملک میں مظاہرے کیے جائیں گے اور یوم احتجاج منایا جائے گا۔اس سلسلے میں ملک بھر کے مساجد کے علمائے کرام ملک میں جاری صورتحال بالخصوص حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے حوالے سے مساجد میں آئمہ خضرات خطبہ کے بعد عوام کو صورتحال سے آگاہ کریں گے،ان کی شہادت کے بعد پوری دنیا میں اسلامی ممالک سخت احتجاج کر رہے ہیں اور اس کاروائی کو دہشت گرد ی قرار دیا جا رہا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر