مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک، میجر سمیت 4 زخمی

سرینگر(نیشنل ٹائمز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں ایک اہلکار ہلاک اور میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز پر حملہ کیا گیا۔ حملہ پٹرولنگ کے دوران کیا گیا۔ نامعلوم افراد کے حملے میں بھارتی فورسز کا ایک اہلکار مارا گیا جبکہ میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی فورسز کے دعوی کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوا۔ بھارتی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ کپواڑہ اور نواحی علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر