پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ حکومت کو آئین کے تحت کرنا ہوگا، نیئربخاری

؎ اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئرحسین بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ حکومت کو آئین کے تحت کرنا ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی پرپابندی سے متعلق کابینہ نے کو ئی فیصلہ نہیں کیا، پابندی لگانے کا فیصلہ حکومت کو آئین کے تحت کرنا ہوگا ، نیئرحسین بخاری نے واضح کر دیا کہا کہ اگرحکومت آئین کیخلاف جاکرپابندی لگائی گی تو خود بھکتے گی۔نیئر بخاری نے کہا کہ ہم حکومت میں نہیں ہے مگر حکومت کو سپورٹ کرتے ہیں، حکومت کوکوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے مشاورت کرنا ہوگی۔ انہوںنے کہا کہ 8فروری کے الیکشن کے بعد ملک میں انتشار پھیلا، ہم نے پی ٹی آئی کو بھی کہا تھا کہ حکومت بنالو۔ ہمیں تو پی ٹی آئی کی حکومت سے مسئلہ نہیں تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر