پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل میڈیا مرکز انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا مرکز بنا ہوا تھا، پولیس

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر قانون نافذ کرنے والے ادارو ںے شواہد کی بنیاد پر چھاپہ مارا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا ہب بنا ہوا تھا اور یہاں سے ملک دشمن ایجنسیوں کے ساتھ مل کر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کروایا جاتا تھا۔اس جگہ سے پاکستان مخالف اور ملکی سالمیت کے خلاف پروپیگنڈا بھی چلایا جاتا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس میں براہِ راست ملوث لوگوں کو ان کے تمام آلات اور ایکوپمنٹ سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا ہے اور ثبوت تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر ڈیجیٹل دہشت گردی کا گڑھ بنا ہوا تھا یہاں سے مقامی لوگوں کو بھڑکایا جاتا تھا اور پروپیگنڈا کیمپینز چلائی جاتی تھیں۔ ایسا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی طرف سے دی جانے والی معلومات پر کیا جاتا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر