اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں91فلسطینی شہید

غزہ (نیشنل ٹائمز) اسرائیلی فورسز کے غزہ پرایک ہفتے سے جاری حملوں میں اب تک 91فلسطینی شہید اور 251زخمی ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فورسزنے فلسطینی پناہ گزین کیمپ نصیرات پر ایک ہفتے کے دوران 63بار حملے کیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ خواتین اور بچوں سمیت اب بھی درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ریسکیو اہلکاروں کو ملبے تلے افراد تک پہنچنے سے قاصر ہیں۔ سات اکتوبر 2023سے اب تک اسرائیل کے غزہ پرحملوں میں 38ہزار 983فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 89ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔دوسری جانب اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے اسرائیلی وفد جمعرات کو جائے گا تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیل نہیں بتائی۔ اسرائیلی وزیراعظم رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر