اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات پر کیس 23 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 23جولائی کوسماعت کیلئے مقرر



