فلپائن، لینڈ سلائیڈنگ اورسیلاب سے پانچ افراد ہلاک

منیلا (نیشنل ٹائمز) فلپائن کے جنوبی شہر زمبوانگا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ آفس کے اہلکار ایلمیر اپولیناریو کے مطابق چارافراد لینڈ سلائیڈنگ جبکہ ایک ڈوبنے سے ہلاک ہوا۔ایلمیرنے بتایاکہ مرنے والے پانچوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں،جن میں 29 سالہ خاتون اور اس کا چھ سالہ بیٹا اور47 سالہ شخص اور اس کا 10 سالہ بیٹا شامل ہیں۔اہلکار کے مطابق جمعہ کی رات ہونے والی شدید بارش سے شہر میں دو مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور وسیع علاقہ زیر آب آیا جس سے کم از کم 4ہزار خاندان متاثر ہوئے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر