تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی فلم پھر آئی حسینہ دلربا اگست کو ریلیز ہوگی

ممبئی (نیشنل ٹائمز) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم پھر آئی حسینہ دلربا کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرائم تھرلر فلم کے سیکوئیل کو رواں برس نو اگست کو نیٹ فلکس پر اسٹریمنگ کیلئے پیش کیا جائے گا۔فلم کو جے پراد دیسائی نے ہدایت کاری دی ہے اور اسے کانیکا ڈھلوں نے لکھا ہے اور سیکوئیل کی کہانی وہیں سے شروع ہوگی جہاں پہلی کی کہانی ختم ہوئی تھی۔پھر آئی حسینہ دلربا میں تاپسی پنوں اور وکرانت میسی اپنے پرانے کرداروں رانی کیشیپ اور رشبھ سکسینا میں نظر آئیں گے۔یہ بھی پڑھیں : تاپسی پنوں نے اننت امبانی کی شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے بتادیافلم میں جمی شیرگل بھی شامل ہیں اور وہ رانی اور ریشو کے درمیان رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کریں گے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر