برطانوی ساحل پر 77وہیل مچھلیاں مردہ پائی گئیں

لندن( نیشنل ٹائمز) برطانیہ کے ساحل پر 77پائلٹ وہیل مچھلیوں کا جھنڈ مردہ حالت میں پایا گیا ہے، سمندری ماہرین کے مطابق اورکنی کے ساحل پر اتنی بڑی تعداد میں وہیل مچھلیوں کا مردہ حالت میں پایا جانا کئی دہائیوں میں سب سے بڑا واقعہ ہو سکتا ہے،برطانوی غوطہ خور میرین لائف ریسکیو (بی ڈی ایم ایل آر)نے سانڈے جزیرے پر ٹریسنیس بیچ پر 12وہیل مچھلیوں کو پانی سے باہر تڑپتے ہوئے دیکھا،میرین لائف ریسکیو حکام نے ان وہیل مچھلیوں کو واپس گہرے پانی میں بھیجنے کی کوشش کی مگر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،مردہ وہیل مچھلیوں کے جھنڈ میں سات میٹر (22فٹ)تک لمبی نر وہیل کے ساتھ ساتھ مادہ، بچھڑے اور نابالغ بھی شامل تھے،ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جاننا قبل از وقت ہوگا کہ اس کی وجہ کیا ہے، لیکن امکان ہے کہ وہیل مچھلیوں میں سے ایک مشکل میں پڑ گئی ہو گی جس کی مدد کے لیے باقی جھنڈ نے کوشش کی ہو گی۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر