انڈونیشیا، سابق وزیر زراعت کو بدعنوانی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا

جکارتہ (نیشنل ٹائمز) انڈونیشیا کے سابق وزیر زراعت سحرالیاسین لیمپو کو بدعنوانی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔عدالت میں نیسڈیم پارٹی کے رہنما لیمپو پر 2020 سے 2023 تک عہدے پر رہتے ہوئے 44 ارب سے زائد انڈونیشین روپیہ (تقریبا 27لاکھ ڈالر) رشوت لینے کاجرم ثابت ہوا۔جکارتہ کی کرپشن کورٹ میں فیصلہ سناتے ہوئے ججز پینل کے چیئرمین ریانٹو ایڈم پونٹوہ نے کہا کہ 69 سالہ سابق وزیرکو 30کروڑ انڈونیشین روپیہ (تقریبا 18ہزار500 ڈالر) کا جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا،عدم ادائیگی جرمانہ پر انہیں مزید چار ماہ کی قیدکی سزا بھگتنا ہوگی۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر