لبنانی حکومت حزب اللہ کے ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو مالی امداد نہ دے، امریکی انتباہ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکہ نے لبنان کو خبردار کر دیا ہے کہ حزب اللہ کے اسرائیلی حملوں کے دوران ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کے اہل خانہ کو رقومات کی منتقلی قبول نہیں کی جائے گی،امریکہ کی طرف سے لبنانی خاندانوں میں رقوم کی تقسیم کے بارے میں یہ موقف اس وقت سامنے آیا ہے جب یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ لبنانی حکومت نے اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کو مالی امداد دینے کے لیے رقوم مختص کی ہیں،مختص کی گئی امدادی رقم 20ہزار سے 40ہزار ڈالر تک ہے۔ یہ رقوم ان خاندانوں کو دینے کا فیصلہ کیا گیا جن کے افراد اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہوئے یا گھر اور املاک تباہ ہو گئیں، واضح رہے کہ حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان لبنان اسرائیل سرحد پر جھڑپیں آٹھ اکتوبر سے جاری ہیں۔ اس دوران دونوں طرف کی سرحدی بستیوں کی آبادی ہزاروں کی تعداد میں نقل مکانی پر مجبور ہو چکی ہے۔



  تازہ ترین   
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج
افغان طالبان نے پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر