جاپان بھر میں ہیٹ اسٹروک الرٹ جاری، درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر گیا

ٹوکیو (نیشنل ٹائمز) جاپان بھر میں ہیٹ اسٹروک الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، ہیٹ ویو سے ابتک 4افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔جاپان کے شہر شیزوکا میں اتوار کے روز درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو 1940سے ابتک اس شہر میں ریکارڈ ہونے والا سب سے زیادہ درجہ حرارت تھا۔واضح رہے کہ اس برس جون کے آخری ہفتے میں 2,276افراد کو ہیٹ اسٹروک کے باعث اسپتال لایا جاچکا ہے۔



  تازہ ترین   
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج
افغان طالبان نے پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر