دھمکیوں پر فوری انتخابات کا مطالبہ کسی صورت منظور نہیں، پیپلزپارٹی رہنما سید نئیر حسین بخاری کا دوٹوک موقف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخآری نے کہا ہے کہ دباؤ اور دھمکیوں پر فوری انتخابات کا مطالبہ کسی صورت منظور نہیں پارلیمنٹ میں۔

 

 

 

اکثریت رکھنے والی حکومت کسی بے حیثیت فرد کا مطالبہ کیوں تسلیم۔کرے نیر بخآری نے مزید کہا ہے کہ عمران خان بے اختیار تھا تو اقتدار سے کیوں چمٹا رہاون پیج راگ کیوں الاپتا ون پیج گیت کیوں گاتا رہا اور اب کیوں روتا ہے تا حیات رونا عمران خان کا مقدر ہے پارلیمنٹ میں اکثریت والی حکومت بے حیثیت فرد کی ڈکٹیشن کیوں لےدھمکی اور دباؤ پر جلد انتخابات کا مطالبہ منظور نہیں کیا جا سکتا نیر بخآری نے مزید کہا ہے کہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد اسمبلی توڑنا اور انتخابات کی تاریخ کا اعلان کلی اختیار وزیراعظم کا ہے نیر بخآری نے کہا ہے آصف زرداری نے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کے حوالے کئے اقتدار کی پرامن منتقلی اقتدار آصف زرداری کا جمہوری کارنامہ ہے اپوزیشن نے آئینی ہتھیار کے استعمال کے زریعے نااہل حکومت سے قوم کو نجات دلائی ملک معاشی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا تھا سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخآری نے کہا ہے کہ آئینی دائرہ کار میں رہ کر جمہوری تسلسل کی روایت قائم رکھنا اشد ضروری ہے حکومتںں کارکردگی کی بنیاد پر عوامی عدالت میں پیش ہوتی ہیں سیاسی جماعتوں کی کارکردگی جانچنے کا اختیار عوامی عدالت کے پاس ہے اور فیصلہ ووٹ سے ہوتا ہے ۔نیر بخآری نے کہا ہے۔ کہ پیپلز پارٹی امیدوار موسئ گیلانی نے مخالف امیدوار کو ملتان میں 19000ووٹ کی برتری سے شکست دی ہے۔

 

 

نیر بخآری نے کہا ہے کہ آصف زرداری تمام بے بنیاد مقدمات پر عدلیہ سے سرخرو ہوتے آرہے ہیں آصف زرداری نے ریلیف نہیں مانگا بلکہ نیب نے مقدمات واپسی کی اپیل کی ہے انہوں نے کہا ہے۔ کہ سپریم کورٹ ہائی کورٹس نیب کو مخالفین کے بازو مروڑنے اور انتقام کا ارادہ قرار دے چکی ہیں قانون سازی کا حق اور اختیار صرف اور صرف پارلیمنٹ کے پاس ہے نیر بخآری نے کہا ہے کہ گھبرائے ہوئے کی ناقص کارکردگی پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات سے بھاگ رہی ہے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر