آئی سی سی کا دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی سے شراکت داری کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی سعودی آرامکو سے شراکت داری کا اعلان کردیا۔آرامکو آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی مینزٹی 20ورلڈکپ کے لیے ری سائیکلنگ مشینیں لگائےگا۔جنوبی افریقا میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھی شراکت داری کی گئی ہے۔برطانیہ میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھی معاہدے میں شامل ہے۔بھارت میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لیے بھی شراکت داری کا اعلان کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے: مریم نواز
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر