پی ٹی آئی نے این اے 237 پر حکیم بلوچ کی کامیابی کو چینلج کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے حلقے این اے 237 سے پی پی کے حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پی ٹی آئی کی طرف سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، درخواست ڈاکٹر شہاب امام ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔پی ٹی آئی نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ این اے 237 میں بدترین دھاندلی کی گئی، پیپلز پارٹی کے کارکنان نے جعلی ووٹ ڈالے۔وزیراعلیٰ سندھ کی علی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ کو فتح پر مبارکباددرخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو شکایات بھی کیں، دھاندلی اور دیگر شکایات پر شفاف تحقیقات کا حکم دیا جائے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے درخواست میں الیکشن کمیشن، سندھ حکومت اور حکیم بلوچ کو فریق بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ این اے 237 ملیر میں ضمنی الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما عبدالحکیم بلوچ نے شکست دی تھی۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر