صحبت پور، وزیراعظم نے بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پور کا دورہ کرتے ہوئے بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو متاثرین کی بحالی اور امداد کے کاموں پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقوں سے پانی نکالنا بڑا چیلنج ہے، پانی کے اخراج کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے جیکب آباد کا دورہ کیا اور سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا بھی فضائی جائزہ لیا۔شہباز شریف نے خضدارمیں اختر مینگل کے چچا کے انتقال پر تعزیت بھی کی۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر