پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین ناروے کے سفیر نے ملاقات کی۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ناروے کے سفیر نے علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔
ناروے کے سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات



