کراچی (نیشنل ٹائمز) کراچی اور ملتان سے پی ٹی آئی کو بائے بائے۔پی ٹی آئی کو بائے بائے، این اے 157 ملتان اور کراچی میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر بلاول بھٹو کا ٹوئٹ۔
Karachi & Multan , bye bye PTI! Congratulations to brother @SyedMusaGillani & Hakeem Baloch for defeating @ImranKhanPTI from seats he had stolen in 2018 election. #JeetKaNishanTeer pic.twitter.com/vbruomzvjs
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 16, 2022
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک حالیہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ ملتان میں سید موسی گیلانی اور کراچی میں حکیم بلوچ کو عمران خان کو شکست دینے پر مبارک باد پیش کرتے ہوں، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا ہے کہ کراچی اور ملتان سے پی ٹی آئی کو بائے بائے۔ انہوں نےٹویٹ میں مزید کہا ہے کہ عمران خان نے یہ سیٹیں 2018کے انتخابات میں چوری کی تھیں۔



