ٹی ایل پی کا جلوس، خیبرپختونخوا کی درخواست پر وفاقی حکومت کا ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کی درخواست پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے جلوس کی سکیورٹی کیلئے فرنٹیر کورتعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،صوبائی حکومت نے خط کے ذریعے سکیورٹی کی درخواست کی تھی۔

دنیانیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے 16 اکتوبر کیلئے حویلیاں اور ایبٹ آباد کیلئے فوج اور ایف سی کی تعیناتی کیلئے درخواست کی تھی، فرنٹیر کور کی تعیناتی 16 اکتوبر کیلئے ہری پور، حویلیاں اور ایبٹ آباد میں بطورکوئیک ریسپانس فورس کی گئی ہے۔

صوبائی حکومت نے خط میں کہا تھا کہ ٹی ایل پی کا جلوس16اکتوبر کو ہری پور سے ایبٹ آباد تک ہوگا جس کی قیادت ٹی ایل پی کے امیر سعد رضوی کریں گے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر