این اے 237 ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار پر حملہ

کراچی(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار پر ملیر میں حملہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی جمال صدیقی نے کہاکہ واقعہ حلقہ این اے 237 میں پیش آیا۔

ملیرغازی گوٹھ میں مخالف گروہ نے تشدد کیا۔پی ٹی آئی کراچی کے صدربلال غفارنے الزام عائد کیا ہے کہ مجھ پر پولیس کی موجودگی میں پیپلزپارٹی والوں نے حملہ کیا،10 سے 15 لوگوں نے مجھے اینٹیں ماریں ،پولیس نے میری کوئی مدد نہیں کی،ان کا کہناتھا کہ ایم پی اے سلیم بلوچ نے مجھ پر سب سے پہلے حملہ کیا،مجھے دھکا دے کر زمین پر گرایا۔



  تازہ ترین   
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر