آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل اوسی پر نوسیری سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل اوسی پر نوسیری سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف نے ایل اوسی پر تعینات افسران اور فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، آرمی چیف نے ایل اوسی پر نوسیری سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل اوسی پر اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایل اوسی کی موجودہ صورتحال اور پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔آرمی چیف نے ایل اوسی پر تعینات افسران اور فوجیوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔آرمی چیف نے ایل اوسی پر تعینات جوانوں کے بلند جذبے کو سراہا۔



  تازہ ترین   
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر