اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر 226 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہو کر 226 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں بھی ڈالر 5 پیسے بڑھ گیا اور کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 218 روپے 43 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبارکےاختتام پر ڈالر کا بھاو 218.38 روپے تھا۔دوسری جانب انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 1.92 روپے سستا ہوا ہے۔

 



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر