وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔مسل لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری کیے گئے تھے۔اینٹی کرپشن کی ٹیم وارنٹ کی تعمیل کے لیے اسلام آباد پولیس کے پاس بھی گئی تھی تاہم وفاقی پولیس نے دونوں مرتبہ ٹیم کو واپس بھجوادیا۔رانا ثنااللہ نے وارنٹ گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کیا تھا جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وزیر داخلہ کے وارنٹ گرفتاری کو معطل کردیا ہے۔گزشتہ روز پنجاب کے مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے کہا تھا کہ پنجاب میں داخلے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کیا جائےگا۔



  تازہ ترین   
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر