تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ، سعودی عرب کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کےتیل پیداوار میں کمی کے فیصلے پر سعودی وزیر مملکت کا مؤقف سامنے آگیا۔سعودی وزیر مملکت نے کہا کہ سعودی عرب روس کا ساتھ نہیں دے رہا، ہم تیل مارکیٹ کےاستحکام کویقینی بنانےکی کوشش کر رہے ہیں۔سعودی وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ تیل پیدا کرنے والےممالک اورصارفین کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہے،کوٹہ کم کرنےکا فیصلہ 22 ممالک نے متفقہ طورپرکیا جس کا مارکیٹ نےمثبت جواب دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر نےخبردار کیا تھا کہ تیل کی پیداوارمیں کمی پر سعودی عرب کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر