وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں پاکستان کی معاشی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اسحاق ڈار قرضوں کو ری شیڈول کرانے کی بات کریں گے۔وزیر خزانہ چار روزہ دورہ امریکا میں مختلف مالیاتی اداروں اور ان کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔اسحاق ڈار کے دورے میں مختلف ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر بھی بات چیت ہوگی۔قبل ازیں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نواز شریف سے ملاقات کے لیے پاکستان سے لندن پہنچے تھے، جہاں انہوں نے نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر