سائفر سے متعلق سازش پر یقین رکھتا ہوں، صدر عارف علوی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں بھی بڑی حد تک سائفر سے متعلق سازش کے بارے میں یقین رکھتا ہوں اور قائل ہوں کہ حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سائفر سے متعلق اپنی رائے دی تھی تاہم سائفر اگر عمران خان کا بیانیہ ہے تو پھر سچا ہے، سائفر سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، میڈیا ایسا ہی ہے مجھ سے پوچھ ہی لیا ہوتا کہ میری گفتگو کا کیا مطلب ہےڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ میں سائفر والی بات اور حکومت کے خلاف ہونے والی سازش پر قائل تھا جب ہی عمران خان کا خط سپریم کورٹ بھیجا تاکہ معاملے کی تحقیقات ہوسکیں۔انہوں نے واضح کیا کہ میں جو کچھ بھی ہوں پی ٹی آئی کی وجہ سے ہوں، عمران خان سچے اور ایماندار ہیں اسلیے اُن کے ساتھ ہوں، میرا ماضی، حال اور مستقبل پی ٹی آئی سے ہی ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر