بھارتی بحریہ کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

بھارتی بحریہ کا لڑاکا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی بحریہ کے مطابق مگ 29 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گوا کے سمندر میں گر کر تباہ ہوا تاہم حادثے میں طیارے میں سوار پائلٹ محفوظ رہا۔بھارتی بحریہ کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا تاہم حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل جولائی میں بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ ‘MiG-21 Bison’ راجستھان میں گر کر تباہ ہوا تھا جس میں 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر