دفاتر کھلوانے اور لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے لیے پوری کوشش کروں گا، گورنر سندھ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)گورنر سندھ کامران ٹسوری نے کہا کہ پارٹی کے لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے لیے پوری کوشش کروں گا۔گورنر سندھ نے ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز پہنچے، جہاں انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کراچی میں امن و امان کی صورت حال کا نوٹس لیں گے۔کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز پر گورنر سندھ کامران ٹسوری کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جو کوٹا سسٹم سندھ میں نافذ ہے اس پر بھی پوری طرح عمل درآمد نہیں ہوتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گورنر، ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنان کی بازیابی میں بھی اپنا کردار ادا کریں گے۔ ہمیں یقین ہے گورنر سندھ دیہی اور شہری سندھ کی تفریق بھی دور کریں گے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر