مسئلہ کشمیر سے متعلق جرمنی کے بیان پر بھارت کو مروڑ اٹھنے لگی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)جرمنی کی طرف سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے مزید فعال کردار کی حمایت پر بھارت کو شدید پریشانی لاحق ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔جرمن وزیرخارجہ اینالینا بیئربوک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کو سرگرم کردار ادا کرنا چاہیے۔پاکستان نے پاکستان اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس پر بھارتی وزارت خارجہ کا اعتراض مسترد کردیا۔پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کے بیان سے اس بات کا پردہ چاک ہو گیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر عالمی برادری میں تنہا ہو چکا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر