امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے ایرانی وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات پر پابندی لگائی گئی ہے۔امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے عائد پابندیوں میں دیگر ایرانی شخصیات بھی شامل ہیں، پابندیاں ایرانی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن پر لگائی گئی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پابندیوں میں شامل افراد کے امریکا میں موجود اثاثے ضبط ہوں گے، پابندیوں میں شامل افراد امریکی کمپنیوں سے کاروبار نہیں کرسکیں گے۔انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں اب تک 133 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

 

 



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر