برطانوی بادشاہ چارلس کی جلد دورہ پاکستان میں اظہارِ دلچسپی

برطانیہ کے شاہ چارلس نے  جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔برطانیہ کے شاہ چارلس کی جانب سے ایشین کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کےلیےایڈنبرا کےمحل میں دعوت دی گئی ۔ پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمدخان اور لارڈ ضمیر چوہدری، برٹش پاکستانی انیل مسرت اور سفیرعمومی ذیشان شاہ نے بھی دعوت میں شرکت کیذیشان شاہ نےپاک برطانیہ تجارت میں فروغ سےمتعلق اقدامات سےبادشاہ کوآگاہ کیا۔انیل مسرتجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انیل مسرت کا کہنا تھا کہ شاہ چارلس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر انہوں نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔



  تازہ ترین   
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے: مریم نواز
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر