ایبولا وائرس: ملک میں داخلی راستوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) سوڈانی ایبولا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان کے تمام داخلی راستوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے۔وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ ممالک کے مسافروں کی اسکریننگ اور علامات سے متعلق آگاہی کی ہدایت کی گئی ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ پاکستان کے تمام داخلی راستوں پر صحت کے متعلقہ حکام الرٹ رہیں، مسافروں کی نگرانی اور تھرمل اسکریننگ یقینی بنائی جائے۔عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ سوڈانی ایبولا وائرس کی مشتبہ اور علامات والے مریضوں کو فوری رپورٹ کیا جائے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر