ایڈوکیٹ عرفان قادر وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے ایڈوکیل عرفان قادر کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔عرفان قادر کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔اسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم 74 رکنی ہوگیا۔ وزیراعظم کی کابینہ میں 35 وفاقی وزرا،7 وزرائےمملکت 4 مشیر، 28 معاونین خصوصی ہیں.مفتاح اسماعیل بغیر وزارت کے وفاقی وزیر برقرار ہیں۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر