امریکا کا ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو انٹرنیٹ تک رسائی دینےکا منصوبہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا نے ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو انٹرنیٹ تک رسائی دینے کا منصوبہ بنالیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے اشارے کے بعد ایرانیوں کو سیٹیلائٹ سے براہ راست انٹرنیٹ سہولت مہیا کی جائے گی۔ اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے اسٹار لنک انٹرنیٹ کو فعال کرنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔خیال رہےکہ ایران میں پولیس کی حراست میں 22 سالہ خاتون کی موت کے بعد شروع ہونے والے پُرتشدد مظاہروں اور فورسز کےکریک ڈاؤن میں متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔خبرایجنسی کے مطابق مظاہرین پرپولیس کےکریک ڈاؤن میں 50 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ سیکڑوں افرادکو گرفتار کیا جاچکا ہے۔



  تازہ ترین   
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے: مریم نواز
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر