امریکا نے ورلڈ بینک کے صدر کے بیان کی مذمت کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا نے ورلڈ بینک کے صدر کے گلوبل وارمنگ سے متعلق بیان کی مذمت کردی۔وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے صدر کے گلوبل وارمنگ سے متعلق بیان سے اتفاق نہیں کرتے۔وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس کے بیان سے اتفاق نہیں کرتے۔عالمی بینک کےصدر نے پبلک ایونٹ میں گلوبل وارمنگ کو انسانی اعمال کا نتیجہ ماننے سے انکار کیا تھارپورٹس کے مطابق ماہرین کا بھی اتفاق ہے کہ گلوبل وارمنگ انسانی عمل کی وجہ سے ہے۔



  تازہ ترین   
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے: مریم نواز
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر