رانا ثناء اللّٰہ کل ایم کیو ایم قیادت سے کراچی میں ملاقات کریں گے، ذرائع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت سے کل ملاقات کریں گے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق رانا ثناء پارٹی قیادت سے ملاقات کے لیے کل بہادر آباد مرکز کراچی آئیں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران اتحادی جماعت کی قیادت کو وزیر اعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق متحدہ قیادت اور رانا ثناء اللّٰہ کی ملاقات میں لاپتہ کارکنان اور ان کی بازیابی سے متعلق گفتگو ہوگی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ سے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر بھی بات ہوگی، وزیرداخلہ ایم کیو ایم مرکز پر لاپتہ کارکنوں کے اہلخانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریں گے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر