وزیرِ اعظم نے شنگھائی میں بھارتی ہم منصب سے بات چیت سے گریز کیا، وفاقی وزیر

شنگھائی سربراہ اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب سے بات چیت سے گریز کیا۔وزیراعظم کے ساتھ دورے پر گئے ایک وفاقی وزیر نے بتایا ہے کہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات ایک ایشو بن جاتا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں بھی یہی پالیسی رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت کے معاملات پر بھی بات چیت نہیں کر رہے، یہ پالیسی کا حصہ ہے، بھارت ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور سیلاب کے باعث ہم مشکل میں ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ بھارت تجارت کے معاملے پر خود بات کرے تو ایک الگ بات ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر