کھانے کی الرجی آپ کو کورونا وائرس سے بچا رہی ہیں، تحقیق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مختلف بیماریاں جیسے مختلف کھانوں سے الرجی، دمہ اور ایگزیما آپ کو کورونا وائرس سے بچا سکتی ہیں۔ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایٹوپک ڈیزیز(atopic diseases) جیسے عام زبان میں جِلدی امراض کہا جاتا ہے، سے متاثرہ افراد کو کورونا وائرس کا 25 فیصد کم خطرہ لاحق ہوتا ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ کو ایٹوپک ڈیزیز کے ساتھ ساتھ دمہ بھی ہے تو کورونا وائرس کا 38 فیصد تک امکان کم ہوجاتا ہے لیکن اگر آپ کو کھانے کی الرجی ہے تو کورونا وائرس کا 50 فیصد تک امکان کم ہوجاتا ہے۔یہ تحقیق امریکی ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشن ڈیزیز کی جانب سے کی گئی ہے جس میں 14 سو مختلف خاندان کے 4 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔محققین نے مذکورہ تحقیق کے دوران شرکاء کی عمر کا بھی بھی خیال رکھا، انہوں نے تمام خاندانوں میں سے کم از کم ایک فرد ایسا بھی شامل کیا جس کی عمر 21 سال یا اس سے کم ہو۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھانے کی الرجی والے افراد میں SARS-CoV-2 سے متاثر ہونے کا امکان کم ہوتا ہے، جو کوویڈ 19 کا سبب بنتا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر