لکھنؤ: 1ماہ کی اوسط بارش ایک ہی دن میں برس گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی ریاست اتر پردیش میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، یو پی کے شہر لکھنؤ میں ایک ماہ کی اوسط بارش ایک ہی دن میں برس گئی۔لکھنؤ میں 24 گھنٹوں کے دوران155.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، غیر معمولی بارش کے باعث شہر میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔اسکول اور کالج بند کردیئے گئے ہیں جبکہ شہریوں کو غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔بارش کے سبب دیوار گرنے کے حادثے میں 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک اور 2 کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں ہیں۔



  تازہ ترین   
مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے: مریم نواز
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر