ن لیگ کو اپنے کالے کرتوتوں کا حساب دینا پڑ رہا ہے تو چیخیں نکل رہی ہیں: فیاض چوہان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض چوہان نے کہا ہے کہ ن لیگ کو اپنے کالے کرتوتوں کا حساب دینا پڑ رہا ہے تو چیخیں نکل رہی ہیں، نالائق لیگ نے ہرادارے کو برا بھلا کہا اور متنازع بنایا۔فیاض چوہان نے ایک بیان میں کہا کہ نالائق لیگ نے ہر ادارے کو برا بھلا کہا اور ان کو متنازع بنایا، اب سارا خاندان اور ان کے حواری معصوم بنے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کے حقیقی خیرخواہ نے سیلاب متاثرین کیلئے اربوں روپے اکٹھے کیے۔فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ عمران خان حقیقی معنوں میں دین کے خادم ہیں، دین کی خدمت اور ترویج جتنی عمران خان دور میں ہوئی کسی اور میں نہیں ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ چوروں، لٹیروں اور نوسر بازوں کیلئے اقتدار کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی ایران کو شرائط نہ ماننے پر ایک بار پھر بمباری کی دھمکی
امید ہے ایران امریکا بات چیت جلد دیرپا امن میں بدلے گی: وزیر اعظم
امریکی صدر نے پراجیکٹ فریڈم روک کر جرات کا مظاہرہ کیا: وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر
چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا
ایران کسی بھی قسم کی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا: مسعود پزشکیان
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان
ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی اجازت نہیں دی جا سکتی: امریکی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی چینی ہم منصب سے ملاقات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر