آذربائیجان کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کی حمایت کرتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آرمینیائی فوج کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے خلاف آذربائیجان کے علاقائی سلامتی کے تحفظ کی حمایت کرتے ہیںوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف اور آذر بائیجان کے صدر الہام علیوو کی ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی وزیراعظم اور آذربائیجان کے صدر کے درمیان سمرقند میں ملاقات ہوئی۔بعد ازاں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوو کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ آرمینیا کی اشتعال انگیزی میں آذربائیجان کے 70 فوجیوں کی ہلاکت کا سن کر بہت افسوس ہوا۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید لکھا کہ پاکستانی عوام اپنے برادر ملک آذربائیجان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور اپنی علاقائی سالمیت کے تحفظ کی حمایت کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر