برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اشیائے خورد ونوش کی بڑھتی قیمتوں سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، دودھ،پنیر اورانڈوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہری پریشان ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق یوکرین جنگ کے باعث اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا البتہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے افراط زر کی شرح میں قدرے کمی آئی ہے۔برطانوی سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ اس سال افراط زرکی شرح 13 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، افراط زر پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافے کی توقع ہے۔



  تازہ ترین   
مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے: مریم نواز
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر