وزیرِ اعلیٰ سندھ حیدر آباد کے دورے پر روانہccc

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ حیدر آباد ڈویژن کے مختلف اضلاع کے دورے پر روانہ ہو گئے۔مراد علی شاہ ٹھٹھہ، سجاول، بدین، ٹنڈو محمد خان اور حیدر آباد کا دورہ کریں گے، جہاں پر وہ متاثرینِ سیلاب اور دیگر لوگوں سے ملاقات کریں گے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ متاثرین کے مسائل، سیلابی پانی کی نکاسی اور بندوں کی صورتِ حال کا جائزہ لیں گے۔اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ میں ریلیف ورک کا خود جائزہ لوں گا تاکہ معلوم ہو سکے کہ فیلڈ میں کتنا کام ہو رہا ہے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ ہم سیلاب متاثرین کی باعزت ان کے گھروں کو واپسی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ اس وقت متاثرین مسائل کا شکار ہیں لیکن ہم تمام مسائل حل کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر