اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم شہباز شریف ایس سی او کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کےاجلاس کے لیے سمرقند پہنچے ہیں تاہم اب سمر قند ائیر پورٹ سے حضرت خضرکمپلیکس پہنچ چکے ہیں۔شہباز شریف ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے سمرقند پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ازبکستان کے شہر سمرقند پہنچ گئے۔



