کابینہ اجلاس جاری، 6 نکاتی ایجنڈا پیش کیا جائے گا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری وفاقی کابینہ اجلاس میں سیلاب کی صورتحال پر غور اور 6 نکاتی ایجنڈا پیش کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ اجلاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری ہے، اجلاس میں حج کوٹہ سے اضافی بکنگ پر تحقیقات سے متعلق فیصلہ ہوگا۔کابینہ اجلاس میں 10 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز پیش ہوں گی جبکہ الیکٹرک پنکھوں کی کم سے کم بجلی کی لاگت کا معیار مقرر کرنے کی سمری بھی پیش کی جائے گی۔کابینہ اجلاس میں کمیٹی برائے قانون سازی کے 2 ستمبر کے فیصلوں کی توثیق ایجنڈے میں شامل ہے۔کابینہ کی کمیٹی برائےنجکاری کے 7 ستمبرکے فیصلوں سمیت ای سی سی کے 8 ستمبر کے فیصلوں کی توثیق بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر